میّت کا بوسہ لینا
راوی: احمد بن سنان و عباس بن عبدالعظیم و سہل بن ابی سہل , یحییٰ بن سعید , سفیان , موسیٰ بن ابی عائشہ , عبیداللہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِي عَائِشَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَعَائِشَةَ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ قَبَّلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مَيِّتٌ
احمد بن سنان و عباس بن عبدالعظیم و سہل بن ابی سہل، یحییٰ بن سعید، سفیان، موسیٰ بن ابی عائشہ، عبیداللہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم کی وفات کے بعد حضرت ابوبکر نے آپ کا بوسہ لیا ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas and 'Aishah that Abu Bakr kissed the Prophet P.B.U.H when he died. (Sahih)