زیر نظر حدیث شریف میں حضرت ابونضرہ پر اختلاف سے متعلق
راوی: ایوب بن محمد , مروان , عاصم , ابونضرة منذر , ابوسعید و جابر بن عبداللہ
أَخْبَرَنِي أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ الْمُنْذِرِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُمَا سَافَرَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَصُومُ الصَّائِمُ وَيُفْطِرُ الْمُفْطِرُ وَلَا يَعِيبُ الصَّائِمُ عَلَی الْمُفْطِرِ وَلَا الْمُفْطِرُ عَلَی الصَّائِمِ
ایوب بن محمد، مروان، عاصم، ابونضرة منذر، ابوسعید و جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ان دونوں حضرات نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا تو کوئی شخص روزہ رکھتا تھا اور کوئی شخص افطار کرتا اور کوئی شخص ایک دوسرے پر عیب نہ لگاتا۔
It was narrated from Abu Saeed and Jabir bin ‘Abdullah that they traveled with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمSome fasted and some did not, and those who were fasting did not criticize those who were not, and those who were not fasting did not criticize those who were. (Sahih)