میّت کو نہلانا
راوی: محمد بن مصفی حمصی , بقیہ بن ولید , مبشر بن عبید , زید بن اسلم , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ مُبَشِّرِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُغَسِّلْ مَوْتَاکُمْ الْمَأْمُونُونَ
محمد بن مصفی حمصی، بقیہ بن ولید، مبشر بن عبید، زید بن اسلم، حضرت عبداللہ بن عمر بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چاہئے کہ تمہارے مردوں کو با اعتماد لوگ غسل دیں ۔
It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Let the honest wash your dead." (Maudu)