میّت کو نہلانا
راوی: محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب , عبدالعزیز بن مختار , سہل بن ابی صالح , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا فَلْيَغْتَسِلْ
محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، عبدالعزیز بن مختار، سہل بن ابی صالح، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کسی میّت کو غسل دے تو اس کو (بعد میں) خود بھی غسل کر لینا چاہئے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever washes a dead person, let him take a bath. " (Sahih)