جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 1357

رعایا کی خبرگیری

راوی: علی بن حجر , یحیی بن حمزہ , یزید بن ابی مریم , قاسم بن مخیمرہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ عَنْ أَبِي مَرْيَمَ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ هَذَا الْحَدِيثِ بِمَعْنَاهُ وَيَزِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ شَامِيٌّ وَبُرَيْدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ کُوفِيٌّ وَأَبُو مَرْيَمَ هُوَ عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ الْجُهَنِيُّ

علی بن حجر، یحیی بن حمزہ، یزید بن ابی مریم، قاسم بن مخیمرہ سے اور وہ ابومریم سے اس کے ہم معنی حدیث نقل کرتے ہیں۔

A hadith of the same meaning is reported by All ibn Hujr from Yahya ibn Hamzah, from Yazid ibn Abu Maryam, from Qasim ibn Mughirah, who from Abu Maryam, a sahabi.

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں