مستحب کفن
راوی: یونس بن عبدالاعلی , ابن وہب , ہشام بن سعد , حاتم بن ابی نصر , عبادة بن نسمی , عبادہ بن صامت
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَنْبَأَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ الْکَفَنِ الْحُلَّةُ
یونس بن عبدالاعلی، ابن وہب، ہشام بن سعد، حاتم بن ابی نصر، عبادة بن نسمی، حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہترین کفن جوڑا (یعنی ازار و چادر) ہے ۔
It was narrated from Ubada bin Samit that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The best of shrouds is the Hullah (twopiecer)." (Hasan)