سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1478

موت کی خبر دینے کی ممانعت

راوی: حمید بن مسعدہ حماد بن زید , منصور , عبید بن نسطاس , ابوعبیدة , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ نِسْطَاسٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ مَنْ اتَّبَعَ جِنَازَةً فَلْيَحْمِلْ بِجَوَانِبِ السَّرِيرِ کُلِّهَا فَإِنَّهُ مِنْ السُّنَّةِ ثُمَّ إِنْ شَائَ فَلْيَتَطَوَّعْ وَإِنْ شَائَ فَلْيَدَعْ

حمید بن مسعدہ حماد بن زید، منصور، عبید بن نسطاس، ابوعبیدہ، حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا جو کوئی جنازے کے ساتھ چلے تو چارپائی کی چاروں جانب سے (باری باری) اٹھائے کیونکہ یہ سنت ہے اس کے بعد اگر چاہے تو نفل کے طور پر اٹھا لے اور چاہے تو چھوڑ دے ۔

It was narrated that Abu 'Ubaidah said: "'Abdullah bin Mas'ud said: 'Whoever follows a funeral (procession), let him carry all (four) comers of it (in turn), for that is Sunnah. Then if he wishes ret him voluntarily carry it, and if he wishes let him not do so,'" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں