سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1479

موت کی خبر دینے کی ممانعت

راوی: محمد بن عبید بن عقیل , بشر بن ثابت , شعبہ , لیث , ابوبردة , ابوموسیٰ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ ثَابِتٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ لَيْثٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ رَأَی جِنَازَةً يُسْرِعُونَ بِهَا قَالَ لِتَکُنْ عَلَيْکُمْ السَّکِينَةُ

محمد بن عبید بن عقیل، بشر بن ثابت، شعبہ، لیث، ابوبردة، حضرت ابوموسیٰ سے روایت ہے کہ نبی اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا ایک جنازہ کو لوگوں جلدی جلدی لے جا رہے ہیں تو فرمایا تم پر سکون اور وقار کی کیفیت ہونی چاہئے ۔

It was narrated from Abu Musa that the Prophet P.B.U.H saw a "funeral (procession) with which the people were rushing. He said: "You should move with tranquility," (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں