سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1480

موت کی خبر دینے کی ممانعت

راوی: کثیر بن عبید حمصی , بقیہ بن ولید , ابوبکر بن ابی مریم , راشد بن سعد , رسول اللہ کے آزاد کردہ غلام ثوبان

حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَأَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاسًا رُکْبَانًا عَلَی دَوَابِّهِمْ فِي جِنَازَةٍ فَقَالَ أَلَا تَسْتَحْيُونَ أَنَّ مَلَائِکَةَ اللَّهِ يَمْشُونَ عَلَی أَقْدَامِهِمْ وَأَنْتُمْ رُکْبَانٌ

کثیر بن عبید حمصی، بقیہ بن ولید، ابوبکر بن ابی مریم، راشد بن سعد، رسول اللہ کے آزاد کردہ غلام حضرت ثوبان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے ایک جنازے میں کچھ لوگوں کو سواریوں فرشتے پیدل جا رہے ہیں اور تم سوار ہو ۔

It was narrated that Thawban, the freed slave of the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The Messenger of Allah P.B.U.H saw some people riding on their animals in a funeral (procession). He said:'Do you not feel ashamed that the angels of Allah are walking on foot and you are riding?'" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں