سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1483

جنازہ کے سامنے چلنا

راوی: نصر بن علی جہضمی و ہارون بن عبداللہ حمال , محمد بن بکر برسانی , یونس بن یزید ایلی , زہری , انس بن مالک

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالُ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ الْبُرْسَانِيُّ أَنْبَأَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ الْأَيْلِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجِنَازَةِ

نصر بن علی جہضمی و ہارون بن عبداللہ حمال، محمد بن بکر برسانی، یونس بن یزید ایلی، زہری، حضرت انس بن مالک بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرات ابوبکر عمر اور عثمان جنازے کے سامنے چلا کرتے تھے ۔

lt was narrated that Anas bin Malik said: "The Messenger of Allah P.B.U.H, Abu Bakr, 'Umar and 'Uthman used to walk ahead of the funeral (procession)." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں