جنازہ کے سامنے چلنا
راوی: احمد بن عبدة , عبدالواحد بن زیاد , یحییٰ بن عبداللہ تیمی , ابوماجدة حنفی , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي مَاجِدَةَ الْحَنَفِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجِنَازَةُ مَتْبُوعَةٌ وَلَيْسَتْ بِتَابِعَةٍ لَيْسَ مِنْهَا مَنْ تَقَدَّمَهَا
احمد بن عبدة، عبدالواحد بن زیاد، یحییٰ بن عبداللہ تیمی، ابوماجدة حنفی، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنازے کے پیچھے چلنا چاہیئے جنازہ کے آگے نہیں چلنا چاہئے جو جنازہ سے آگے چلے وہ جنازے کے ساتھ نہیں ۔
It was narrated from "Abdullah bin Mas'ud that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The funeral should be followed and should not follow. There should be no one with it who walks ahead of it. "(Da'if)