جس کا جنازہ مسلمانوں کی ایک جماعت پڑھے ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبیداللہ , شیبان , اعمش , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ أَنْبَأَنَا شَيْبَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّی عَلَيْهِ مِائَةٌ مِنْ الْمُسْلِمِينَ غُفِرَ لَهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبیداللہ، شیبان، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کا جنازہ سو مسلمان پڑھیں اس کی مغفرت کر دی جائے گی ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever has the funeral "prayer offered for him by one hundred Muslims, he will be forgiven." (Sahih)