سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1492

میّت کی تعریف کرنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن مسہر , محمد بن عمرو , ابوسلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مُرَّ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجِنَازَةٍ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا فِي مَنَاقِبِ الْخَيْرِ فَقَالَ وَجَبَتْ ثُمَّ مَرُّوا عَلَيْهِ بِأُخْرَی فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا شَرًّا فِي مَنَاقِبِ الشَّرِّ فَقَالَ وَجَبَتْ إِنَّکُمْ شُهَدَائُ اللَّهِ فِي الْأَرْضِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا اس کی خوبیاں اور بھلائیں ذکر کی گئیں۔ آپ نے فرمایا واجب ہوگئی پھر ایک اور جنازہ گزرا اس کی برائیوں کا ذکر ہوا تو آپ نے فرمایا واجب ہوگئی تم زمین پر اللہ کے گواہ ہو

It was narrated that Abu Hurairah said: "A funeral passed by the Prophet P.B.U.H and they praised (the deceased) and spoke
well of him and mentioned his good characteristics. He said: '(paradise is) guaranteed for him: Then another funeral passed by and they spoke badly of him and mentioned his bad characteristics, and he (the Prophet P.B.U.H) said: '(Hell is) guaranteed for him. You are the witnesses of Allah on earth.''' (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں