نماز جنازہ کے وقت امام کہاں کھڑا ہو ؟
راوی: علی بن محمد , ابواسامہ , حسین بن ذکوان , عبداللہ بن بریدة اسلمی , سمرۃ بن جندب فزاری
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ الْحُسَيْنُ بْنُ ذَکْوَانَ أَخْبَرَنِي عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ الْفَزَارِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عَلَی امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ وَسَطَهَا
علی بن محمد، ابواسامہ، حسین بن ذکوان، عبداللہ بن بریدة اسلمی، حضرت سمرۃ بن جندب فزاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کا جنازہ پڑھایا جو حالت زچگی میں فوت ہوئی تھی۔ آپ اس کے وسط کے مقابل کھڑے ہوئے ۔
It was narrated from Samurah bin Jundab Al-Eazari I that the Messenger of Allah P.B.U.H offered the funeral prayer for a woman who had died in Nifas} and he stood level with her middle. (i.e. her waist)." (Sahih)