سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 230

حائضہ کیلئے روزہ نہ رکھنے کی اجازت

راوی: عمرو بن علی , یحیی , یحیی بن سعید , ابوسلمہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ کَانَ لَيَکُونُ عَلَيَّ الصِّيَامُ مِنْ رَمَضَانَ فَمَا أَقْضِيهِ حَتَّی يَجِيئَ شَعْبَانُ

عمرو بن علی، یحیی، یحیی بن سعید، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رمضان المبارک کے روزے مجھ پر لازم ہوتے تو میں ان کی قضا نہیں کرتی تھی۔ یہاں تک کہ ماہ شعبان آجاتا۔ (یعنی فوت شدہ روزے شعبان میں رکھتی تھی)۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I would owe fasts from Ramadan and I would not make them up until Sha’ban came.”(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں