اگر رات میں روزہ کی نیت نہیں کی تو کیا دن میں نفلی روزہ رکھنا درست ہے؟
راوی: محمد بن مثنی , یحیی , یزید , سلمہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ أَذِّنْ يَوْمَ عَاشُورَائَ مَنْ کَانَ أَکَلَ فَلْيُتِمَّ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ وَمَنْ لَمْ يَکُنْ أَکَلَ فَلْيَصُمْ
محمد بن مثنی، یحیی، یزید، سلمہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن ایک شخص سے ارشاد فرمایا کہ تم عاشورہ کے دن یہ اعلان کر دو کہ جس شخص نے کھانا کھا لیا ہے وہ دن کا باقی حصہ کچھ نہ کھائے پیئے اور جس نے نہیں کھایا ہے تو وہ شخص روزہ رکھے۔
It was narrated that Yazid said: “Salamah told us that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to a man: ‘Announce the day of Ashura’. Whoever has eaten let him not eat for the rest of the day, and whoever has not eaten, let him fast.” (Sahih)