رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روزہ! میرے والدین آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان۔ اور اس خبر کے ناقلین کا اختلاف
راوی: قاسم بن زکریا , عبیداللہ , یعقوب , جعفر , سعید , ابن عباس
أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُفْطِرُ أَيَّامَ الْبِيضِ فِي حَضَرٍ وَلَا سَفَرٍ
قاسم بن زکریا، عبیداللہ، یعقوب، جعفر، سعید، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایام بیض میں افطار نہیں فرماتے تھے نہ سفر میں نہ حالت قیام میں۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would not break fast on the days of Al-BIcf whether he was a resident or traveling.” (Hasan)