اختلاف کی صورت میں راستہ کتنا بڑا بنایا جائے
راوی: محمد بن بشار , یحیی بن سعید , مثنی بن سعید , قتادہ , بشیر بن کعب , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ کَعْبٍ الْعَدَوِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَشَاجَرْتُمْ فِي الطَّرِيقِ فَاجْعَلُوهُ سَبْعَةَ أَذْرُعٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ وَکِيعٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ بُشَيْرِ بْنِ کَعْبٍ الْعَدَوِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَرَوَی بَعْضُهُمْ هَذَا عَنْ قَتَادَةَ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَهُوَ غَيْرُ مَحْفُوظٍ
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، مثنی بن سعید، قتادہ، بشیر بن کعب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم لوگوں میں راستے کی وجہ سے اختلاف ہو جائے تو راستہ سات گز چوڑا بناؤ۔ یہ حدیث وکیع کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے اس باب میں ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی حدیث منقول ہے بشیر بن کعب کی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ منقول حدیث حسن صحیح ہے اس حدیث کو بعض محدثین قتادہ سے وہ بشیر نہیک سے اور وہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نقل کرتے ہیں یہ حدیث غیر محفوظ ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, When you quarrel about the road, then keep it seven cubits (wide).”
[Bukhari 2473, Muslim 1613, Ahmed 9542]
——————————————————————————–