سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 265

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روزہ! میرے والدین آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان۔ اور اس خبر کے ناقلین کا اختلاف

راوی: عبیداللہ بن سعد بن ابراہیم , عمی , وہ اپنے والد سے , ابن اسحق , محمد بن ابراہیم , ابوسلمہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَمِّي قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمْ يَکُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِشَهْرٍ أَکْثَرَ صِيَامًا مِنْهُ لِشَعْبَانَ کَانَ يَصُومُهُ أَوْ عَامَّتَهُ

عبیداللہ بن سعد بن ابراہیم، عمی، وہ اپنے والد سے، ابن اسحاق ، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی ماہ میں ماہ شعبان سے زیادہ روزے نہیں رکھتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پورے شعبان میں روزے رکھتے تھے یا ماہ شعبان کے زیادہ تر حصہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے رکھتے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not fast any month more than Sha’ban; he used to fast (all of) it, or most of it.” (Saul

یہ حدیث شیئر کریں