ہرشریک شفعہ کا حق رکھتا ہے۔
راوی: ہناد , ابواحوص , عبدالعزیز , رفیع , ابن ابی ملیکہ
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَيَّاشٍ و قَالَ أَکْثَرُ أَهْلِ الْعِلْمِ إِنَّمَا تَکُونُ الشُّفْعَةُ فِي الدُّورِ وَالْأَرَضِينَ وَلَمْ يَرَوْا الشُّفْعَةَ فِي کُلِّ شَيْئٍ وَقَالَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ الشُّفْعَةُ فِي کُلِّ شَيْئٍ وَالْقَوْلُ أَصَحُّ
ہناد، ابواحوص، عبدالعزیز، رفیع، ابن ابی ملیکہ سے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ابی بکر عیاش کی حدیث کی مانند اکثر اہل علم کہتے ہیں کہ شفعہ صرف مکان اور زمین میں ہوتا ہے ہر چیز میں نہیں لیکن بعض اہل علم کہتے ہیں کہ شفعہ ہر چیز میں ہے پہلا قول زیادہ صحیح ہے۔