نماز جنازہ میں دعا
راوی: عبداللہ بن سعید , حفص بن غیاث , حجاج , ابوزبیر , جابر
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ مَا أَبَاحَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا أَبُو بَکْرٍ وَلَا عُمَرُ فِي شَيْئٍ مَا أَبَاحُوا فِي الصَّلَاةِ عَلَی الْمَيِّتِ يَعْنِي لَمْ يُوَقِّتْ
عبداللہ بن سعید، حفص بن غیاث، حجاج، ابوزبیر، حضرت جابر نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر و عمر نے ہمیں کسی بات میں اتنی چھوٹ نہ دی جتنی نماز جنازہ میں کہ اس کا وقت مقرر فرمایا ۔
It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah P.B.U.H Abu Bakr and 'Umar did not give us so much leeway in anything as they did with regard to the prayer for the deceased," meaning that there was nothing affixed. (Da'if)