سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1504

جنا زے کے چار تکبیریں

راوی: ابوہشام رفاعی و محمد بن صباح و ابوبکر بن خلاد , یحییٰ بن یمان , منہال بن خلیفہ , حجاج , عطاء , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْيَمَانِ عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ خَلِيفَةَ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَبَّرَ أَرْبَعًا

ابوہشام رفاعی و محمد بن صباح و ابوبکر بن خلاد، یحییٰ بن یمان، منہال بن خلیفہ، حجاج، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (جنازہ کی نماز میں) چار تکبیریں کہیں ۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet P.B.U.H said Takbir four times. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں