وقف کے بارے میں
راوی: علی بن حجر , اسماعیل بن جعفر , علاء بن عبدالرحمن , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثٍ صَدَقَةٌ جَارِيَةٌ وَعِلْمٌ يُنْتَفَعُ بِهِ وَوَلَدٌ صَالِحٌ يَدْعُو لَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
علی بن حجر، اسماعیل بن جعفر، علاء بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی شخص مرجاتا ہے تو اس کے تمام اعمال منقطع ہو جاتے ہیں البتہ تین عمل صدقہ جاریہ علم کہ اس سے نفع ہورہا ہو اور نیک اولاد جو اس کے لئے دعا کرے یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “When a person dies, his deeds are cut off from him except three: perpetual sadaqah, knowledge from which benefit is derived and righteous children who pray for him.”
[Muslim 1631, Abu Dawud 2880, Nisai 3651, Ahmed 8853]
——————————————————————————–