اگر حیوان کسی کو زخمی کردے تو اس کا قصاص نہیں
راوی: احمد بن منیع , سفیان , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَجْمَائُ جَرْحُهَا جُبَارٌ وَالْبِئْرُ جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَفِي الرِّکَازِ الْخُمُسُ
احمد بن منیع، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی جانور کسی کو زخمی کردے تو اس کا قصاص نہیں اس طرح اگر کنواں کھودتے ہوئے یا کسی کان وغیرہ میں مرجائے تو بھی کوئی قصاص نہیں اور مدفون خزانے پر پانچواں حصہ زکوة ہے اس باب میں حضرت جابر، عمرو بن عوف مزنی، اور عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی روایت ہے حضرت ابوہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “There is no retaliation for a wound caused by an animal, accident in a well or in a mine. Zakah is payable at one-fifth on buried treasure.”
[Bukhari 6912, Muslim 1710]
——————————————————————————–