جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 1407

اگر حیوان کسی کو زخمی کردے تو اس کا قصاص نہیں

راوی: قتیبہ , لیث , ابن شہاب , سعید بن مسیب , ابی سلمہ , ابن عبدالرحمن

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ وَعَمْرِو بْنِ عَوْفٍ الْمُزَنِيِّ وَعُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابی سلمہ، ابن عبدالرحمن ہم سے روایت کی قتیبہ نے انہوں نے کہا کہ ہم سے روایت کی لیث نے انہوں نے ابن شہاب سے انہوں نے سعید بن مسیب سے ابوسلمہ بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے مانند۔

یہ حدیث شیئر کریں