سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1507

بچے کی نماز جنازہ

راوی: محمد بن بشار , روح بن عبادة , سعید بن عبیداللہ بن جبیر بن حیہ , زیاد بن جبیر , ابوجبیر بن حیہ , مغیرہ بن شعبہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ حَدَّثَنِي عَمِّي زِيَادُ بْنُ جُبَيْرٍ حَدَّثَنِي أَبِي جُبَيْرُ بْنُ حَيَّةَ أَنَّهُ سَمِعَ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الطِّفْلُ يُصَلَّی عَلَيْهِ

محمد بن بشار، روح بن عبادة، سعید بن عبیداللہ بن جبیر بن حیہ، زیاد بن جبیر، ابوجبیر بن حیہ، حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ بچے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی ۔

Abu Jubair bin Hayyah narrated that he heard Mughirah bin Shu' bah say: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'The (funeral) prayer should be offered for a child:" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں