سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1508

بچے کی نماز جنازہ

راوی: ہشام بن عمار , ربیع بن بدر , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَهَلَّ الصَّبِيُّ صُلِّيَ عَلَيْهِ وَوُرِثَ

ہشام بن عمار، ربیع بن بدر، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب بچہ روئے (یعنی اس کے زندہ ہونے کا علم ہو جائے) تو اس کی نماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی اور وراثت بھی جاری ہوگی ۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "If a child utters a sound (after being born), the funeral prayer should be offered for him and (his relatives) may inherit from him." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں