بچے کی نماز جنازہ
راوی: ہشام بن عمار , بختری بن عبید , عبید , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْبَخْتَرِيُّ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلُّوا عَلَی أَطْفَالِکُمْ فَإِنَّهُمْ مِنْ أَفْرَاطِکُمْ
ہشام بن عمار، بختری بن عبید، عبید، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے بچوں کی نماز جنازہ پڑھا کرو کیونکہ وہ تمہارے لئے پیش خیمہ ہیں ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Prophet P.B.U.H said: 'Offer the (funeral) prayer for your children, for they have gone ahead of you (i.e. to prepare your place in Paradise for you)." (Da 'if)