اللہ تعالیٰ کا قول کہ جو شخص رمضان کو پائے وہ پورے مہینے کے روزے رکھے۔
راوی: عیاش بن ولید , عبدالاعلیٰ , عبیداللہ , نافع
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ قَرَأَ فِدْيَةٌ طَعَامُ مَسَاکِينَ قَالَ هِيَ مَنْسُوخَةٌ
عیاش بن ولید، عبدالاعلیٰ، عبیداللہ، حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ یہ پوری آیت یعنی ( وَعَلَی الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مَسَاکِينَ) الخ اس آیت یعنی (فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ) 2۔ البقرۃ : 185) سے منسوخ ہوگئی ہے۔
Narrated Nafi:
Ibn 'Umar recited:
"They had a choice, either fast or feed a poor for every day.." and added, "This Verse is abrogated."