قسم اٹھائے و الے کی قسم کا مدار قسم دلا نے و الے کی نیت پر ہونے کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , ہشیم , عبادہ بن ابی صالح , ابوہریرہ
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ هُشَيْمٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْيَمِينُ عَلَی نِيَّةِ الْمُسْتَحْلِفِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ہشیم، عبادہ بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قسم کا دارومدار قسم اٹھانے والے کی نیت پر ہے۔
Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: An oath is to be interpreted according to the intention of the one who takes it.