سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1532

قبر پر نماز جنازہ پڑھنا

راوی: محمد بن حمید , مہران بن ابی عمر , ابوسنان , علقمہ بن مرثد , بریدہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا مِهْرَانُ بْنُ أَبِي عُمَرَ عَنْ أَبِي سِنَانٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عَلَی مَيِّتٍ بَعْدَ مَا دُفِنَ

محمد بن حمید، مہران بن ابی عمر، ابوسنان، علقمہ بن مرثد، حضرت بریدہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک میّت پر دفن کے بعد نماز جنازہ پڑھی ۔

It was narrated from Ibn Buraidah from his father that the Prophet P.B.U.H offered the funeral prayer for a deceased person after he had been buried. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں