قسم و غیرہ میں شاء اللہ کہنے کا بیان
راوی: ابن ابی عمر , سفیان , ابی الزناد , اعرج , ابوہریرہ
و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ أَوْ نَحْوَهُ
ابن ابی عمر، سفیان، ابی الزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہی یہ حدیث دوسری سند سے مروی ہے۔
Abu Huraira reported this hadith from the Apostle of Allah (may peace be upon him) through another chain of transmitters.