سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ اجازت لینے کا بیان ۔ حدیث 540

نام تبدیل کردینا۔

راوی:

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ اسْمُ زَيْنَبَ بَرَّةَ فَسَمَّاهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْنَبَ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں سیدہ زینب کا نام برہ تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام زینب رکھ دیا۔

یہ حدیث شیئر کریں