اللہ تعالیٰ کا ارشاد کہ وہ بہت سخت جھگڑالو ہے کی تفسیر کا بیان
راوی: قبیصہ , سفیان ثوریم ابن جریجم ابن ابی ملیکہ , عائشہ
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَائِشَةَ تَرْفَعُهُ قَالَ أَبْغَضُ الرِّجَالِ إِلَی اللَّهِ الْأَلَدُّ الْخَصِمُ
قبیصہ، سفیان ثوریم ابن جریجم ابن ابی ملیکہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ سب سے زیادہ اس شخص کو ناپسند کرتا ہے جو خصومت رکھنے والا اور جھگڑا کرنے والا ہے۔
Narrated 'Aisha :
The Prophet said, "The most hated man in the Sight of Allah is the one who is the most quarrelsome." Narrated 'Aisha: The Prophet said, "Or do you think that you shall enter Paradise without such (trials) as came to those who passed away before you?" (2.214)