غلاموں کے ساتھ برتاؤ کرنے کے بیان میں ۔
راوی: بشر بن خالد , محمد یعنی ابن جعفر , شعبہ
و حَدَّثَنِيهِ بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ قَوْلَهُ أَعُوذُ بِاللَّهِ أَعُوذُ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
بشر بن خالد، محمد یعنی ابن جعفر، حضرت شعبہ سے بھی ان اسناد کے ساتھ یہ حدیث مروی ہے لیکن أَعُوذُ ِباللَّهِ اور أَعُوذُ بِرَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذکر نہیں کیا۔
This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters, but made no mention of (these words) of his: I seek refuge with Allah, I seek refuge with Allah's Messenger (may peace be upon him).