جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 1455

اپنے مال کی حفاظت میں مرنے والا شہید ہے ۔

راوی: ہارون بن اسحاق , محمد بن عبدالوہاب , سفیان , عبداللہ بن حسن , ابراہیم بن محمد بن طلحہ , سفیان , عبداللہ بن عمرو

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْکُوفِيُّ شَيْخٌ ثِقَةٌ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ قَالَ سُفْيَانُ وَأَثْنَی عَلَيْهِ خَيْرًا قَال سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُرِيدَ مَالُهُ بِغَيْرِ حَقٍّ فَقَاتَلَ فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ہارون بن اسحاق، محمد بن عبدالوہاب، سفیان، عبداللہ بن حسن، ابراہیم بن محمد بن طلحہ، سفیان، حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس آدمی کا مال ناحق طور پر لینے کا ارادہ کیا گیا وہ لڑا اور مارا گیا تو وہ شہید ہے۔ یہ حدیث صحیح ہے۔

Abdullah ibn Amr , narrated: The Prophet (SAW) said “If anyone intends to snatch another’s property unjustly, and he fights in defence and is killed then he is a martyr.”

[Abu Dawud 4771]

یہ حدیث شیئر کریں