حضرت ابوہریرہ کی حدیث میں حضرت عثمان پر اختلاف
راوی: قتیبہ , لیث , یزید بن ابوحبیب , سعید بن ابوہند , مطرف , عثمان بن ابوعاص
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ أَنَّ مُطَرِّفًا حَدَّثَهُ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْعَاصِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ صِيَامٌ حَسَنٌ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ مِنْ الشَّهْرِ
قتیبہ، لیث، یزید بن ابوحبیب، سعید بن ابوہند، مطرف، عثمان بن ابوعاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ اچھے روزے ہر ماہ میں تین دن روزے رکھنا ہے۔
‘Uthman bin Abi Al-’As said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘It is a good fast to fast three days of each month.”(Sahih)