اللہ تعالیٰ کا قول کہ پر امن یعنی اونگھ نازل فرمائی۔
راوی: اسحق بن ابراہیم بن عبدالرحمن , ابویعقوب , حسین بن محمد , شیبان , قتادہ , انس , ابوطلحہ
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو يَعْقُوبَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ قَالَ غَشِيَنَا النُّعَاسُ وَنَحْنُ فِي مَصَافِّنَا يَوْمَ أُحُدٍ قَالَ فَجَعَلَ سَيْفِي يَسْقُطُ مِنْ يَدِي وَآخُذُهُ وَيَسْقُطُ وَآخُذُهُ
اسحاق بن ابراہیم بن عبدالرحمن، ابویعقوب، حسین بن محمد، شیبان، قتادہ، حضرت انس، حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جنگ احد کے دن جب کہ ہم میدان جنگ میں موجود تھے ایسی نیند آنے لگی کہ کئی دفعہ تو میرے ہاتھ سے تلوار گرنے لگی مگر میں نے ہر مرتبہ اس کو پکڑ لیا۔
Narrated Abu Talha:
Slumber overtook us during the battle of Uhud while we were in the front files. My sword would fall from my hand and I would pick it up, and again it would fall down and I would pick it up again.