قرائت میں کس طرح سے ترتیل کرنا مستحب ہے
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , عمرو , ابن ابی ملیکہ , عبیداللہ بن ابی نہیک , سعد
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَهِيکٍ عَنْ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
عثمان بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، عمرو، ابن ابی ملیکہ، عبیداللہ بن ابی نہیک، حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی کے مانند روایت ہے۔