قرآن مجید سات طرح پر نازل ہونے کا بیان
راوی: محمد بن یحیی بن فارس , عبدالرزاق , معمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ قَالَ قَالَ الزُّهْرِيُّ إِنَّمَا هَذِهِ الْأَحْرُفُ فِي الْأَمْرِ الْوَاحِدِ لَيْسَ تَخْتَلِفُ فِي حَلَالٍ وَلَا حَرَامٍ
محمد بن یحیی بن فارس، عبدالرزاق، حضرت معمر کہتے ہیں کہ زہری کا قول ہے کہ یہ قرأتوں کا اختلاف لفظی ہے حلال وحرام میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔