زیر نظر حدیث شریف میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف
راوی: عمرو بن یزید , عبدالرحمن , شعبة , اعمش , یحیی بن سام , موسیٰ بن طلحہ , ابوذر
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَامٍ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ بِالرَّبَذَةِ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صُمْتَ شَيْئًا مِنْ الشَّهْرِ فَصُمْ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ
عمرو بن یزید، عبدالرحمن، شعبہ، اعمش، یحیی بن سام، موسیٰ بن طلحہ، ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم لوگ مہینہ میں روزہ رکھا کرو تو تم13-14-15 تاریخ کا روزہ رکھو۔
It was narrated that Musa bin Talhah said: “I heard Abu Dharr, at Ar-Rabadhah, saying: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: If you want to fast at any time during the month, then fast on the thirteenth, fourteenth and fifteenth.” (Hasan)