سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 337

زیر نظر حدیث شریف میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف

راوی: محمد بن مثنی , سفیان , رجلان محمد و حکیم , موسیٰ بن طلحہ , ابن حوتکیة , ابوذر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا رَجُلَانِ مُحَمَّدٌ وَحَکِيمٌ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ ابْنِ الْحَوْتَکِيَّةِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ رَجُلًا بِصِيَامِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ

محمد بن مثنی، سفیان، رجلان محمد و حکیم، موسیٰ بن طلحہ، ابن حوتکیة، ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص سے ارشاد فرمایا تم13 ویں 14 ویں اور15 ویں تاریخ کا روزہ لازم کر لو۔

It was narrated from Abu Dharr that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded a man to fast on the thirteenth, fourteenth and fifteenth. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں