سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 341

زیر نظر حدیث شریف میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف

راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبة , انس بن سیرین , رجل , عبدالملک

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ عَنْ رَجُلٍ يُقَالُ لَهُ عَبْدُ الْمَلِکِ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْمُرُ بِهَذِهِ الْأَيَّامِ الثَّلَاثِ الْبِيضِ وَيَقُولُ هُنَّ صِيَامُ الشَّهْرِ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، انس بن سیرین، رجل، عبدالملک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد ماجد سے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایام بیض کے تین روزے رکھنے کا حکم فرمایا کرتے تھے اور فرمایا کرتے تھے یہ روزے مہینہ کے برابر ہیں (یعنی ان روزوں کی فضیلت ایک ماہ کے روزے رکھنے جیسی ہے)

It was narrated that a man called ‘Abdul-Malik narrated from his father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to enjoin (fasting) these days of Al-BId and he said: “That is (equivalent to) fasting for the whole month.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں