سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 343

زیر نظر حدیث شریف میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف

راوی: محمد بن معمر , حبان , ہمام , انس بن سیرین , عبدالملک بن قدامة بن ملحان

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ مِلْحَانَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِصَوْمِ أَيَّامِ اللَّيَالِي الْغُرِّ الْبِيضِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ

محمد بن معمر، حبان، ہمام، انس بن سیرین، عبدالملک بن قدامة بن ملحان اپنے والد ماجد سے نقل کرتے ہیں ارشاد فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاندنی راتوں کے دنوں میں روزے رکھنے کا حکم فرمایا کرتے تھے اور وہ 13-14-15 تاریخ ہیں۔

‘Abdul-Malik bin Qudamah bin Milhan narrated that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to command us to fast the three days with the shining bright nights (Al-Ayam Al-BId), the thirteenth, fourteenth and fifteenth.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں