آداب کا بیان۔ جلد چہارم مشکوۃ شریف مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 689 اسماء کا بیان راوی: اس باب میں وہ احادیث نقل کی جائیں گی جن سے ناموں کے احکام واضح ہوں گے اور یہ معلوم ہو گا کہ کس طرح کے نام رکھنے چاہییں کون سے نام اچھے ہیں اور کون سے نام برے ہیں۔ یہ حدیث شیئر کریں