صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 1780

اللہ تعالیٰ کا قول کہ اگر تم بارش کی تکلیف سے یا مرض کی وجہ سے یا کسی زخم کی وجہ سے ہتھیار اتار کر رکھ دو تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے۔

راوی: محمد بن مقاتل , ابوالحسن , حجاج , ابن جریج , یعلی , سعید بن جبیر , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يَعْلَی عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا إِنْ کَانَ بِکُمْ أَذًی مِنْ مَطَرٍ أَوْ کُنْتُمْ مَرْضَی قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ وَکَانَ جَرِيحًا

محمد بن مقاتل، ابوالحسن، حجاج، ابن جریج، یعلی، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف زخمی ہو گئے تھے چنانچہ انہیں کے متعلق یہ آیت ( لَا يَسْتَوِي الْقٰعِدُوْنَ الخ) 4۔ النسآء : 95) نازل ہوئی۔

Narrated Ibn Abbas:
Regarding the Verse: "Because of the inconvenience of rain or because you are ill." (4.102) (It was revealed in connection with) 'Abdur-Rahman bin Auf who was wounded.

یہ حدیث شیئر کریں