دعا کا بیان
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , حفص بن غیاث , اعمش , حبیب بن ابی ثابت , عائشہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سُرِقَتْ مِلْحَفَةٌ لَهَا فَجَعَلَتْ تَدْعُو عَلَی مَنْ سَرَقَهَا فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تُسَبِّخِي عَنْهُ قَالَ أَبُو دَاوُد لَا تُسَبِّخِي أَيْ لَا تُخَفِّفِي عَنْهُ
عثمان بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، اعمش، حبیب بن ابی ثابت، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ان کا لحاف چوری ہو گیا تو وہ چور کے لئے بددعا کرنے لگیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کے گناہ میں کمی مت کر ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ لاتسبخی کا مطلب ہے اس کے گناہ میں تخفیف مت کر۔