نماز کے بعد کی دعائیں
راوی: مسدد , یحیی , سفیان , عمرو بن مرہ , سفیان کہتے ہیں کہ میں نے عمرو بن مرہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ مُرَّةَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ وَيَسِّرْ الْهُدَی إِلَيَّ وَلَمْ يَقُلْ هُدَايَ
مسدد، یحیی، سفیان، عمرو بن مرہ، حضرت سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عمرو بن مرہ سے سنا اسی سندو معنی کے ساتھ اس میں ویسر الہدیٰ الی ہے ہدای نہیں ہے