استغفار کا بیان
راوی: حمد بن علی بن سوید , ابوداؤد , اسرائیل , ابواسحق , عمرو بن میمون , عبداللہ عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سُوَيْدٍ السَّدُوسِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُعْجِبُهُ أَنْ يَدْعُوَ ثَلَاثًا وَيَسْتَغْفِرَ ثَلَاثًا
احمد بن علی بن سوید، ابوداؤد، اسرائیل، ابواسحاق ، عمرو بن میمون، عبداللہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تین تین مرتبہ دعا و استغفار کرنا پسند تھا۔