غلاموں کی زکوة سے متعلق احادیث
راوی: عبیداللہ بن سعید , یحیی , خثیم , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ خُثَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ عَلَی الْمَرْئِ فِي فَرَسِهِ وَلَا فِي مَمْلُوکِهِ صَدَقَةٌ
عبیداللہ بن سعید، یحیی، خثیم، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان کے ذمہ اس کے غلام اور گھوڑے کی زکوة واجب نہیں ہے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “A person does not have to pay Sadaqah on his horse or his slave.” (Sahih)